دنیا کی واحد سرمایہ کاری کا میں خسارے کا کوئی امکان نہیں 🧠
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ذرا ایک لمحے کے لیے رک کر سوچیں۔۔۔۔۔۔
اگر آج آپ کا موبائل گم ہو جائے گاڑی خراب ہو جائے یا کاروبار میں نقصان ہو جائے تو کیا ہوگا؟
شاید نقصان ہوگا۔۔۔ لیکن وقت کے ساتھ اس کی تلافی ہو سکتی ہے۔
مگر اگر آپ کا ذہن منتشر ہو جائے۔۔۔۔
اگر آپ کی توجہ کمزور ہو جائے جس کی وجہ سے آپ غلط فیصلے کرتے رہیں…
تو کیا صرف پیسہ آپ کو کامیاب بنا سکتا ہے؟
ہرگز نہیں۔
اسی لیے دنیا کے کامیاب ترین لوگ سب سے پہلے اپنے ذہن پر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔
کیوں؟
کیونکہ دولت کاروبار تعلقات اور کامیابی… سب کی بنیاد ایک ہی چیز ہے۔
آپ کا دماغ۔
ہمارا دماغ ہر لمحہ الیکٹریکل ایکٹویٹی پیدا کرتا ہے۔
مختلف ذہنی حالتوں میں دماغ کی مختلف ریکارڈ کی جا سکتی ہیں اور جدید ریسرچ کے مطابق ارتکاز توجہ اور ذہنی سکون جیسی صلاحیتیں باقاعدہ مشق سے بہتر بن سکتی ہیں۔
لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے…
اگر دماغ کو تربیت دی جا سکتی ہے… تو کیا ہم اپنی سوچ، توجہ اور ذہنی کارکردگی کو بھی اگلے درجے تک لے جا سکتے ہیں؟
یہی وہ سوال ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو ذہنی تربیت اور اس خود شناسی کے سفر پر چلنے پر آمادہ کیا ہے۔
ابھی صرف ایک منٹ کا تجربہ کریں…
آنکھیں بند کریں۔
تین گہرے سانس لیں۔
اب کسی ایک شخص، ایک مقصد یا ایک واضح تصویر کو صرف 60 سیکنڈ تک اپنے ذہن میں برقرار رکھنے کی کوشش کریں۔
اگر آپ کی توجہ بار بار بھٹکتی ہے…
تو یہی وہ جگہ ہے جہاں آپ کے ذہن کو تربیت کی ضرورت ہے۔
اور اگر آپ ایک منٹ تک پوری توجہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں…
تو آپ نے اپنی ذہنی صلاحیت کا ایک اہم قدم طے کر لیا۔
اکثر لوگ پوری زندگی اپنے دماغ کی اصل صلاحیت کو دریافت ہی نہیں کرتے۔
وہ باہر کی دنیا بدلنے میں لگے رہتے ہیں…
حالانکہ سب سے بڑی تبدیلی اندر سے شروع ہوتی ہے۔
اگر آپ بھی اپنی توجہ فوکس پاور کو بہتر اور اپنے ذہن کی ان لیمیٹیڈ پاور کو ایکٹیویٹ کرنے کے سفر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو یہ سفر آج ہی شروع کریں۔
💬 کمنٹ میں لکھیں میں خود پر سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہوں۔
#MindPower
#MentalTraining
#SelfDevelopment
#BrainTraining
#TelepathyMaster #GhulamMustafaMehar
![]()

