Daily Roshni News

روشنی کی باتیں۔۔۔خیالات اور اعمال۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

خیالات اور اعمال

بندے کے اعمال خیالات کے تابع ہوتے ہیں۔ اگر خیالات پاکیزہ اور شفاف ہوں تو بلاشبہ بندے سے ہونے والے اعمال بھی نیک اور مثبت ہوتے ہیں۔

Loading