روشنی کی باتیں۔۔۔مراقبہ کی باقاعدگی۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ مراقبہ کی باقاعدگی باقاعدگی سے مراقبہ کرنے والے بندے کی سوچ میں گہرائی، گیرائی، گفتگو میں سچائی، جبکہ غورو فکر اور تدبر میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔