ہالینڈ، چوہدری اکرام الحق فیملی کے ہمراہ ، عمرہ کی سعادت
کے لئے 03 اگست 2026 کو حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔
ہالینڈ)ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی) دی ہیگ کے قدیم رہائشی جانی پہچانی سماجی شخصیت اور فرینڈز آف روشنی فورم کے متحرک رکن چوہدری اکرام الحق اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے بروز سوموار 03 اگست 2026 کو ایمسٹرڈیم ائیر پورٹ سے جدہ روانہ ہوں گے۔ حجاز مقدس میں مکہ مکرمہ میں عمرہ کرنے کے بعد رسول محتشم ﷺکے روضہ انور پر حاضری پیش کرنے کےلئے مدینہ منوہ روانہ ہو جائیں گے۔ مکہ او ر مدینہ میں زیارات بھی اس مبارک سفر کے شیڈول میں شامل ہیں۔
![]()

