فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ سبحانه کو سب سےنا پسندیدہ بات یہ لگتی ہے ۔کہ کوئی شخص کسی دوسرے سے کہے:اللہ سے ڈر جا ، تو وہ کہے: تو اپنی فکر کر ۔السلسلہ الصحیحہ ٢٨٠٩ ۔البیھیقی -٦٠١ – صحیح