ہالینڈ، میلاد النبی ﷺکی بارہ روزہ محافل کا تسلسل
پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ میں جاری ہے ۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل – جاوید عظیمی ) . اللہ تعالٰی کے آخری رسول اور محبوب مکرم ﷺ کی ولادت با سعادت کے مبارک مہینے ربیع الاول کے آغاز بروز جمعتہ المبارک 14 اگست 2026 سے پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ میں شام سات سے آٹھ بجے تک روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی سے جاری ہے۔ عشقان رسول ﷺسے التماس کی جاتی ہے کہ شرکت فرما کر محبت رسول کا عملی مظاہرہ فرمائیں۔
ہر روز محفل کے اختتام پر حاضرین کی تواضع لنگری محمدی سے کی جاتی ہے۔
مزید معلومات کے لئے خبر کے لیے دیئے گئے پوسٹر کا مطالعہ ضرور کریں۔

![]()

