زندگی کا ادراک اور
مقصد حیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر ۔۔۔ طاہرہ رباب سکالر ( جرمنی )
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ زندگی کا ادراک اور مقصد حیات ۔۔ تحریر ۔۔۔ طاہرہ رباب سکالر ( جرمنی ))لوگ کہتے ہیں کہ جُدآئی، بے قدری، تنہائی انتظار، خاموشی اور لاحاصل صبر، یہ سب باتیں اندر سے کھا جاتی ہیں لیکن یہ درست نہیں ہے یہ باتیں کھا نہیں جاتیں بلکہ زندگی کو سمجھنے اور راہ دکھانے کے لیئے اہم ہوتی ہیں ورنہ زندگی کا حُسن و لطف سب ختم ہو جاتا ہے
زندگی کا اصل مقصد سمجھ کر جینا ہی آج بھی اور اگلے مرحلے کے لیئے بھی لازمی ہے ۔ رات نہ ہو تو دن کی حقیقت و اہمیت ختم ہو جاتی ہے جو موت ہے، منفی ہی مثبت کو جینا سکھاتا اور لُطفِ زندگی سے آشنا کرواتا ہے ۔ جینے کا مقصد جان کر جنت جیسی زندگی جیو جو آتا ہے آنے دو جو جاتا ہے جانے دو زندگی لُطف ہی لُطف ہو جائے گی
تحریر طاہرہ رُباب سکالر جرمنی
![]()

