Daily Roshni News

قطعہ، پیٹرول!!۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی(گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ، پیٹرول!!

شاعر۔۔۔ناصر نظامی(گولڈ میڈلسٹ)

پیٹرول پر ا تنا ٹیکس مت لگاؤ

کچھ تو احساس کرو کچھ تو شرماؤ

بند کرو لوگوں کی جیب تراشی

قوم کی نظروں میں  خود کو نہ گراؤ

ناصر نظامی

گولڈ میڈلسٹ

Loading