Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت عبد الله بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں  :ایک دن رسول الله ﷺ ہمارے گھر تشریف فرما تھے اور میں بچہ تھا، کھیلنے کے لیے باہر جانے لگا۔میری والدہ نے کہا: عبد اللہ آؤ میں تمہیں کچھ دوں گی۔رسول الله ﷺ نے پوچھا تم اسے کیا دینا چاہتی ہو؟ انہوں نے کہا: کھجور۔آپ ﷺ نے فرمایا:

“أَمَا إِنَّكِ لَوْ لَمْ تُعْطِيهِ شَيْئًا كَتِبَتْ عَلَيْكِ كَذَبَةً”

*اگر تم اسے کچھ نہ دیتی تو تمہارے نام ایک جھوٹ لکھا جاتا۔* (سنن ابی داؤد: 4991)

Loading