خیالی پلاؤ بھی کا میابی اور مقاصد کی تکمیل کے لئے فائدہ مند ہے۔۔۔(قسط نمبر2)

خیالی پلاؤ بھی کا میابی اور مقاصد کی تکمیل کے لئے فائدہ مند ہے۔

(قسط نمبر2)

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ خیالی پلاؤ بھی کا میابی اور مقاصد کی تکمیل کے لئے فائدہ مند ہے)آپ کی ذہنی ترقی میں بہت معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔ مائنڈ وانڈرنگ یا دماغ کی اس پروسسنگ کی صلاحیت کو مثبت طور سے استعمال کرنے کی صلاحیت کو اجاگر کرنے لئے آپ کو چند اہم چیزیں سمجھنی ہوں گی۔ وانڈرنگ مائنڈ کا ماسٹر بننے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے آپ اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں کہ جس وقت آپ اپنے ذہن کی توجہ کسی خاص سمت پر لانا چاہتے ہیں اس وقت آپ کے دماغ میں کیا ہو رہا ہوتا ہے۔ دراصل ہمارے دماغ میں توجہ کے دو سسٹم کام کررہے ہوتے ہیں ، جن کا کام مستقل اس بات کی نگرانی کرنا ہے کہ ہمارے آس پاس کیا ہو رہا ہے۔ایک ایگزیکٹیو کنٹرول نیٹورک Executive Control Network و امان کے ان حصوں کے پر مشتمل ہوتا ہے جو ہمارے مال کو ٹارگٹ سیٹ کرنے میں مرا دیتے ہیں اور دوسرا ایقات کنٹرول لیورک Default Mode خیالی پلاؤ ا بناتے ہوئے ہمارے دماغ کا وہ حصہ سب سے زیادہ متحرک ہوتا ہے جو حصہ کنٹرول سوچ کے سے منسلک ہے ناں کہ وہ حصے جو فضول اور بے کار خیالات پر متحرک ہوتے ہیں۔

یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی ماہر نفسیات کا لیا کرسٹوف Kalina Christoff کہتی ہیں، دن میں خواب دیکھنے کو منفی رویوں سے ہی جوڑا جاتا ہے، یعنی کا بلی یا بے توجہی، لیکن تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ جب ہم خیالی پلاؤ پکاتے ہیں تو ذہن بہت زیادہ سرگرم ہو جاتا ہے یعنی دماغی سرگرمی معمول سے کہیں بڑھ جاتی ہے۔ کر سٹوف نے بتایا کہ جب آپ دن میں خواب دیکھتے ہیں تو ہو سکتا ہے، آپ اپنے فوری کام نہ کر سکیں، یعنی کوئی کتاب نہ پڑھ سکیں یا کلاس میں کسی پیکچر پر توجہ نہ دے سکیں۔ لیکن اس دوران دماغ آپ کی زندگی کو در پیش اور بھی زیادہ اہم سوالوں کے جواب تلاش کرنے میں مصروف ہو گا، جیسے ترقی یا ذاتی تعلقات کو بہتر بنانا۔ عام خیال یہ ہے کہ جب ہم خیالی پلاؤ پکاتے ہیں تو دماغ کا وہی حصہ سر گرم ہوتا ہے جو عمومی دماغی سرگرمی میں بھی شامل ہو۔ تاہم تحقیق سے یہ واضح ہوا کہ دن میں خواب دیکھنے کے وقت دماغ کا انتہائی خاص حصہ سر گرم ہو جاتا ہے جس کا تعلق زیادہ پیچیدہ مسائل کو حل کرنے سے ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغی سرگرمی کی مقدار اور معیار سے پتا چلتا ہے کہ زندگی میں پیچیدہ مسائل کا سامنا کرنے والوں کو فکر چھوڑ کر دن میں خواب دیکھنے کا مشغلہ بھی اپنانا چاہئے)Wandering Mind to Focused Mindخیالی پلاؤ سے یکسوئی تک:خیالی پلاؤ پکانا کوئی ایسی بری بات بھی نہیں ہے۔ خیالی پلاؤ پکانا منفی نہیں، مثبت سرگرمی ہے، ہوائی قلعے کھڑے کرنے سے دماغ کو زندگی کے زیادہ پیچیدہ مسائل پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔ مندرجہ ذیل طریقوں سے آپ خیالی پلاؤ اور سیلانی ذہن کو اپنے لیے فائدہ مند بنا سکتے ہیں۔

1۔ اپنے دماغ کو اپنا کام کرنے دیں: اس کا مطلب یہ ہے کہ نہ اپنی توجہ بنے دیں اور نہ ہی توجہ مرکوز کرنے پر بہت زیادہ زور دیں بلکہ اپنے دماغ میں آنے والے خیالات کو آنے دیں۔ اور اپنا کام بھی کرتے رہیں۔ اگر آپ اپنے دماغ کے ساتھ ضد کریں گے تو وہ بہت جلد بیزار ہو جائے گا۔ مزاحمت کرے گا۔ اس لئے خیالی پلاؤ یکنے سے روکئے نہیں ۔ بلکہ اسے شفٹ کرنے کی مشق کریں۔ جیسا کہ ذیل میں بیان کی جارہی ہیں۔

 2۔ اپنے آپ کو انعام دیں :ایک ایسا بورنگ کام کرنے میں ، جس میں آپ کو کسی خاص انعام کی بھی امید نہ ہو، آپ کی توجہ بار بار اپنے کام سے ہٹ سکتی ہے۔ لیکن اگر کام کے اختتام پر ایک بڑا انعام آپ کا منتظر ہو تو یقینا اس انعام کو پانے کی لگن، آپ کی توجہ کو اپنے مقصد سے بنے نہیں دیتی۔ اپنے اس ناپسندیدہ یا ناخوشگوار کام کو اپنے کسی پسندیدہ یا دلچسپی والے

Network جو اس وقت بھی حرکت میں ہوتا ہے جب ہم کچھ نہیں سوچ رہے ہوتے لیکن یہ اپنا کام کر رہا ہوتا ہے۔ ہمارے دماغ میں نہ چاہتے ہوئے بھی کوئی نہ کوئی خیال آرہا ہوتا ہے۔ جیسے مستقبل کی پلاننگ، کوئی پرانی یاد و غیر دوغیرہ۔ کام کی بات یہ ہے کہ یہ ہمارے دماغ کا وہ حصہ ہوتا ہے جو خیالی پلاؤ بناتے ہوئے بھی سب سے زیادہ ایکٹو ہوتا ہے۔ ذہن کی بھر پور توجہ مطلوبہ ٹارگٹ پہ رہے اس کے لیے ضروری ہے کہ نہ تو Default Mode Network بہت زیادہ متحرک ہو اور نہ ہی Executive Control Network کی حرکت میں کمی آئے۔ یہ بھی دیکھنے میں آتا ہے کہ ہماراذ ہن جتنی تیزی اور آسانی سے خیالات وصول کرتارہتا ہے ،۔ جاری  ہے۔

بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ جولائی 2017