فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: "مومن طعنہ دینے والا، لعنت کرنے والا، بے حیا اور بدزبان نہیں ہوتا” – (سنن ترمذی شریف: 1977)