یادگارقطعہ
کلام۔۔۔۔ناصر نطامی
محنت کشوں نے پائی نہ ظلم سے نجات
اپنوں کے کبھی غیروں کے محکوم رہے ہیں
دیکھے ہیں فقط ظلم کے انداز بدلتے
مظلوم تو ہر دور میں مظلوم رہے ہیں
ناصر نظامی
یادگارقطعہ
کلام۔۔۔۔ناصر نطامی
محنت کشوں نے پائی نہ ظلم سے نجات
اپنوں کے کبھی غیروں کے محکوم رہے ہیں
دیکھے ہیں فقط ظلم کے انداز بدلتے
مظلوم تو ہر دور میں مظلوم رہے ہیں
ناصر نظامی