Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صبر کے ساتھ آسانی کا انتظار کرنا عبادت ہے۔ ( شعب الایمان،، ۷ / ۲۰۴، الحدیث: ۱۰۰۰۳)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading