Daily Roshni News

چوہدری  قدیر احمد  کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کے ممبر بن  گئے۔

ہالینڈ،کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ممبر سازی کا تسلسل جاری ہے۔

چوہدری  قدیر احمد  مذکورہ مرکز کے ممبر بن  گئے۔

چوہدری اقبال اور دیگرکمیونٹی حضرات کی مبارکباد اور دعائیہ کلمات!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے لئے ممبر سازی کا تسلسل جاری و ساری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکز کی انتظامی امور کی کمیٹی کے عہدیدار چوہدری محمد اقبال قاضیاں کے مطابق  بروز اتوار 21اپریل 2024کوجانی پہچانی   شخصیت چوہدری قدیر احمد مذکورہ مرکز کا ممبر شپ فارم پر  کرکے ممبر بن گئے۔ موقعہ پر موجود  پاکستان کمیونٹی کے حضرات نفیس خان، چوہدری اکرام، نصر اقبال ، چوہدری محمد  اقبال اور دیگر نے کمیونٹی سینٹر دی ہیگ کی ممبر شپ حاصل کرنے والے چوہدری قدیر احمد کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے دعائیہ کلمات بھی ادا کئے۔

Loading