ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:جو لوگ مر گئے اُن کو برا نہ کہو، کیونکہ جو کچھ اُنہوں نے آگے بھیجا تھا اُس کے پاس وہ خود پہنچ چکے ہیں. اُنہوں نے بُرے بھلے جو بھی عمل کئے تھے ویسا بدلہ پا لیا.بخاری 6516
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی