Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏(‏‏‏ ‏حضرت عبدالله بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں، رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏اگر کوئی آدمی رکن (حجرہ اسود) اور مقام ابراہیم کے درمیان کھڑا ہوکر نماز پڑھتا ہو، اور روزہ دار ہو، پھر فوت ہوجائے، لیکن وہ محمد ﷺ کے “اہل بیت” سے بغض رکھتا ہو تو وہ دوزخی ہے. ‏المستدرک للحاكم 4712

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading