Daily Roshni News

۔2005 کے خوفناک زلزلے میں بچ جانے والا بچہ جو حدیقہ کیانی نے گود لیا

۔2005 کے خوفناک زلزلے میں بچ جانے والا بچہ جو حدیقہ کیانی نے گود لیا

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل )2005 کے خوفناک زلزلے میں بچ جانے والا بچہ جو حدیقہ کیانی نے گود لیا اب 19 سال کا ہوگیا ہے۔

صرف 2 دن کا تھا جب ماں باپ اس سانحے میں فوت ہو گئے تھے  ۔

حدیقہ کیانی جیسی ماں صدیوں میں پیدا ہوتی ہے ۔۔ سننے میں آتا ہے کہ حدیقہ نے جب بچہ اٹھایا تو وہ رو رہا تھا ان کی بانہوں میں آتے ہی چپ ہو گیا۔اور وہ اپنی زندگی میں کامیابیاں سمیٹنے میں کوشاں ہے

دونوں ماں بیٹے کی  تصاویر دیکھیں 🥰

 جو لوگ صاحب حیثیت ہیں اللہ پاک ان سب لوگوں کو ہدایت اور توفیق دے کے وہ یتیم بے سہارا بچوں کی پرورش کریں نا کے کتے بلی کے بچے پالیں جانوروں کا بھی خیال اور احساس کرنا چاہیے مگر جہاں بے سہارا انسان ہوں وہاں انکو ترجیح دینی چاہیے ان بچوں کی تعلیم تربیت کرکے معاشرے میں انکو ایک اچھا مقام دلوائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

Loading