Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏رسولِ خدا صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے حکم سے حضرت سیِّدُنا ابوبکر، حضرت سیِّدُنا عمر فاروق اور حضرت سیِّدُنا علی المرتضیٰ     رضی اللہ عنہم     مسجد کے دروازے پر کھڑے ہوئے اور بلند آواز سے کہنے لگے: سنو! 40 گھر پڑوسی ہیں اور وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کا پڑوسی اس کے شر سے خوفزدہ ہوا۔  (معجم کبير، ۱۹/ ۷۳، حدیث:۱۴۳)

 انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading