فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو: ۱- سورج کا مغرب سے نکلنا ۲- دھواں ۳- دابۃ الارض (چوپایا) ۴- دجال ۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت) ۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔ (سنن ابن ماجہ،۴۰۵۶)