روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ محبوب بندہ ادب و احترام،اخلاق، عاجزی، ملنساری اور شکر گزاری سے انسان اللہ تعالیٰ کا محبوب بندہ بن جاتا ہے۔