۔۔۔۔۔ قطعہ ۔۔۔۔۔ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News آ ئینے میں اپنا ہی چہرہ دکھتا ہے شیشے میں، آر پار نظر آ تا۔ ہے اپنی سوچ کو ایسے رکھو متوازن جیسے پانی، ہموار نظر۔ آ تا ہے ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ایمسٹرڈیم ہالینڈ