روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

۔۔۔پرُسکون زندگی۔۔۔

خوشگوار اور پرسکون زندگی  کا راز حسن ِاخلاق، صبر ، شکر ، درگزر، معاملہ فہمی، سچا ئی اور عاجزی میں  پوشیدہ ہے۔