Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سابق وزیراعظم نوازشریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بری

لاہور: احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بری کیا۔ نواز شریف کے وکیل نے کہا کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریفرنس …

سابق وزیراعظم نوازشریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بری Read More »

Loading

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید اور دو شدید زخمی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں کشمیری چرواہوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی …

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید اور دو شدید زخمی Read More »

Loading

استاد شاگرد سے

استاد: (شاگرد سے) تمہارا تعلق کس خاندان سے ہے؟ شاگرد: جناب! میرا تعلق جانوروں کے خاندان سے ہے۔ استاد: (حیرت سے) وہ کیسے؟ شاگرد: جناب! وہ اس طرح کہ ابو مجھے الو کہتے ہیں تو امی گدھا کہتی ہیں جبکہ دادا جان کہتے ہیں کہ میرا بیٹا شیر ہے شیر۔

Loading

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور، پاکستان سے معاہدےکا اعلان جلد متوقع

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کا باضابطہ اعلان  جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان اور  آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  شہباز شریف …

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور، پاکستان سے معاہدےکا اعلان جلد متوقع Read More »

Loading

میٹھے بول

احمد گھر کے نزدیک ہوٹل سے کلچے خریدنے گیا۔تندور پر روٹیاں لگانے والا ہر ایک سے اکھڑ انداز میں بات کر رہا تھا۔اسی اکھڑ پن میں کبھی وہ نان جلا دیتا تو کبھی کچا نکال لیتا۔گاہکوں کا رش بڑھتا جا رہا تھا۔پہلے سے موجود گاہک بھی اسے جلدی نان لگانے کا کہتے رہے،جس سے وہ …

میٹھے بول Read More »

Loading

سلسلسہ عظیمیہ کی تعلیمات۔۔۔مراقبے میں کام یابی کیسے حاصل ہو ….؟

سلسلسہ عظیمیہ کی تعلیمات مراقبے میں کام یابی کیسے حاصل ہو ….؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سلسلسہ عظیمیہ کی تعلیمات ۔۔مراقبے میں کام یابی کیسے حاصل ہو۔۔؟) روحانی سلسلہ سے وابستہ خواتین و حضرات کو تربیت کے لئے کن خصوصیات کی ضرورت پڑتی ہے، اسے اپنی شخصیت میں مثبت نکھار پیدا کرنے کے لئے …

سلسلسہ عظیمیہ کی تعلیمات۔۔۔مراقبے میں کام یابی کیسے حاصل ہو ….؟ Read More »

Loading

گھر آیا تو۔۔۔؟؟تحریر۔۔۔سارہ خان۔۔۔(قسط نمبر1)

گھر آیا تو۔۔۔؟؟ تحریر۔۔۔سارہ خان (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔گھر آیا تو؟۔۔۔تحریر۔۔۔سارہ خان )بیوی دکھ سے مسکراتے ہوئے بولی ، مجھے چھوڑ کر اس کے پاس گئے ، اب اسے چھوڑ کر میرے پاس آئے  ہو؟ الفاظ گم ہو گئے ۔ندامت سے آہستہ آواز میں اتنا کہہ سکا کہ پتہ نہیں یہ سب …

گھر آیا تو۔۔۔؟؟تحریر۔۔۔سارہ خان۔۔۔(قسط نمبر1) Read More »

Loading