Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

آبدوز ’ ٹائٹین ‘ میں4 مرتبہ سفر کرنیوالے مسافر نے ہر بار کیا دیکھا؟ حیران کن انکشافات

18 جون کو بحراوقیانوس میں لاپتا ہونے کے بعد تباہ ہونے والی بد قسمت آبدوز ٹائٹین میں 4 بار سفر کا تجربہ رکھنے مسافر مائیک ریس نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ٹی وی کامیڈی مصنف اور مشہور کارٹون سیریز دی سمپسنز کے پروڈیوسر مائیک ریس نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں …

آبدوز ’ ٹائٹین ‘ میں4 مرتبہ سفر کرنیوالے مسافر نے ہر بار کیا دیکھا؟ حیران کن انکشافات Read More »

Loading

وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عید الاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں 29 جون بروز جمعرات عیدالاضحیٰ کا اعلان کر رکھا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا تھا جس کے …

وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا Read More »

Loading

پرویز الٰہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا: چوہدری شافع

مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہےکہ پرویز الٰہی ہمارے پاس واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات مثبت رہی۔ انہوں نے …

پرویز الٰہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا: چوہدری شافع Read More »

Loading

وفاقی حکومت کا انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے اہم فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اینٹی ہیومن اسمگلنگ اورٹریفکنگ ایکٹ 2018 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت اینٹی ہیومن اسمگلنگ اورٹریفکنگ ایکٹ 2018 میں ترمیم کی جائے گی اور مجوزہ ترمیم میں انسانی اسمگلنگ اورٹریفکنگ …

وفاقی حکومت کا انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے اہم فیصلہ Read More »

Loading

فوج چارج کرسکتی ہے لیکن ٹرائل تو سول عدالت میں چلے گا : سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے کہا بتایا جائے کہ آرمی ایکٹ کب عمل میں آتا ہے، کن جرائم پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ لگتا ہے اور سویلینزنے آرمی ایکٹ یا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیخلاف ورزی کب کی؟ پہلے روز کی سماعت میں کیا ہوا؟  …

فوج چارج کرسکتی ہے لیکن ٹرائل تو سول عدالت میں چلے گا : سپریم کورٹ Read More »

Loading

59 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے بھجوائے گئے: فہرست موصول

اسلام آباد:  فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے شرپسندوں کی فہرست حاصل کرلی۔  کو حاصل فہرست کے مطابق مجموعی طورپر 59 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے بھجوائے گئے ہیں۔ فہرست کے مطابق لاہور سے 28، راولپنڈی 8، گوجرانوالہ 10، میانوالی 5 اور فیصل آباد سے 5 شرپسندوں کے نام …

59 شرپسندوں کے نام فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے بھجوائے گئے: فہرست موصول Read More »

Loading

مالی سفارش

میں اپنی پریشان کُن سوچوں میں گم،آرام کرسی پر بیٹھا ہوا تھا۔ہر شخص کی زندگی میں اس کے اُصولوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے،مگر بعض اوقات اپنے اُصول خود توڑنے پڑتے ہیں اور ایسا ہم اکثر اپنے پیاروں کے لئے کرتے ہیں۔میں جو خود کو بہت اُصول پسند انسان سمجھتا تھا،آج اپنے اُصولوں کو قربان …

مالی سفارش Read More »

Loading

ٹپ

ایک کنجوس نے ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد بیرے کو ٹپ نہ دی۔ بیرے نے ٹپ کا مطالبہ کیا تو کنجوس نے کہا:” ہمارے مذہب اسلام میں ٹپ دینا جائز نہیں ہے۔ “ بیرے نے عاجزی سے کہا:”تو جناب! اس پر جتنی زکوٰة بنتی ہے،وہی دے دیں۔

Loading

ٹائٹینک کی جان لیوا سیر کی کہانی۔۔۔!!

ٹائٹینک کی جان لیوا سیر کی کہانی۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ٹائٹینک ایک  برطانوی مسافر بردار بحری جہاز تھا جو 15 اپریل 1912 کو اپنے پہلے ہی سفر میں ایک برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔  اس کے دو ہزار سے زائد مسافروں میں سے تقریباً پندر سو مسافر سمندر کی یخ بستہ …

ٹائٹینک کی جان لیوا سیر کی کہانی۔۔۔!! Read More »

Loading