Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ اگلے ماہ جون کے دوسرے ہفتے حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے بابر اعظم کے علاوہ پاکستان ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد …

بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے Read More »

Loading

رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری

ریاض: سعودی عرب میں مسجد نبوی میں رواں برس 20 کروڑ سے زائد افراد نے نماز و عبادات ادا کیں، آنے والے دنوں میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری کے لیے آنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین انتطامیہ کے سربراہ …

رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری Read More »

Loading

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا

سوڈان میں اقتدار پر قبضے کے لیے جاری فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا۔ دارفر کے تمام دیہاتوں کو ملیشیاؤں نے تباہ کر دیا، امدادی ایجنسیوں نے دارفر میں انسانی تباہی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دارفر میں وسیع پیمانے پر لوٹ مار اور اہم …

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا Read More »

Loading

سرکاری رہائشگاہ پر نجی پارٹی، جاپانی وزیراعظم نے بیٹے کو سزا دے دی

سرکاری رہائشگاہ پر نجی پارٹی منعقد کرنے پر جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدہ نے اپنے بیٹے شوتارو کو بطور سزا اپنے سیکریٹری کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدہ کے بیٹے اور ان کے پولیٹیکل سیکریٹری 32 سالہ شوتارو کشیدہ نے گزشتہ سال سرکاری رہائشگاہ پر ایک …

سرکاری رہائشگاہ پر نجی پارٹی، جاپانی وزیراعظم نے بیٹے کو سزا دے دی Read More »

Loading

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات، جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

لاہور: 9 مئی کے روز جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل چار بجے طلب کرلیا۔  اے آر وائی نیوز کے مطابق عمران خان کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جے آئی …

جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات، جے آئی ٹی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا Read More »

Loading

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا، وزیر صحت نے پریس کانفرنس میں عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا سے شیئر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے وزیر صحت عبدالقادرپٹیل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا …

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا Read More »

Loading

نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض کی سماعت کی۔ عدالت …

نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار Read More »

Loading

القادر ٹرسٹ کیس: شیخ رشید نے اپنا جواب نیب میں جمع کرادیا

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز خان نیب میں پیش ہوئے اور سابق وزیر کی جانب سے جواب نیب میں جمع کرایا۔ شیخ …

القادر ٹرسٹ کیس: شیخ رشید نے اپنا جواب نیب میں جمع کرادیا Read More »

Loading

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی سے مدد مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے پروگرام کے لیے 9 واں جائزہ مکمل کرنے میں …

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی Read More »

Loading

بوڑھی عورت

ایک بوڑھی عورت نیند نہ آنے کے مرض میں گرفتار تھی ڈاکٹروں سے مایوس ہو کر وہ ایک ماہر ہپناٹزم کے پاس گئی وہ بھی انہیں بٹھا کر بہت دیر تک ”آپ سو رہی ہیں‘ آپ کو نیند آ ہی ہے‘ وغیرہ کہتا رہا مگر بات نہ بنی۔ بالآخر اس نے پسینہ پونجھتے ہوئے کہا:”میں …

بوڑھی عورت Read More »

Loading