Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن مجھ سے سب لوگوں میں  زیادہ قریب وہ ہوگا، جس نے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجا ہے۔(ترمذی، ۲ / ۲۷، الحدیث: ۴۸۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰنقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے تھے۔ چنانچہ ایک دن آپ ﷺنکلے تو دیکھا کہ ایک شخص کا سینہ لوگوں سے آگےنکلا ہوا ہے، فرمایا :تم اپنی صفیں سیدھی رکھو وگرنہ اللہ تمہارے درمیان اختلاف پیدا فرما

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

جھیل کی سیر –

گرمیوں کی چھٹیاں ہوتے ہی ابو نے تینوں بچوں کو خوش خبری سنائی کہ اس دفعہ کی چھٹیاں وہ اپنے آبائی گاؤں جا کر تمہارے دادا کے ساتھ منائیں گے۔حسن،احمد اور عمر بہت خوش ہوئے،کیونکہ گاؤں جا کر جھیل پر سیر کرنے کا انھیں بہت شوق تھا۔اگلے دن جھیل پر پہنچ کر وہ سب حیران

Loading

جھیل کی سیر – Read More »

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس میں صارفین غلط پیغام بھیجنے جانے پر اسے پندرہ منٹ کے اندر ٹھیک کرسکیں گے، دراصل یہ میسج ایڈٹ فیچر

Loading

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا Read More »

پورے چاند کی رات انسانی جسم میں کیا تبدیلیاں پیدا کرتی ہے؟

پورے چاند کی رات ہمیشہ سے ایک سحر طاری کردینے والا منظر رہا ہے، دنیا بھر میں چاندنی راتوں کی افسانویت کئی شاعروں، ادیبوں اور فلسفیوں کا موضوع رہی۔ چودہویں کے چاند نے سائنس دانوں اور ماہرین طب کو بھی اپنی طرف متوجہ کیے رکھا۔ ایک طرف جہاں پورے چاند کی کشش نے کشش ثقل

Loading

پورے چاند کی رات انسانی جسم میں کیا تبدیلیاں پیدا کرتی ہے؟ Read More »

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کو تیار

ایشیا کپ 2023 کے لیے بھارتی بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کی رضامندی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) مشروط طور پر پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل قبول کرےگا جس میں بھارت نے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ

Loading

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کو تیار Read More »

پولیس اہلکار نے شادی سے چند گھنٹے قبل دلہن کو گولی ماردی

بھارت میں پولیس اہلکار نے شادی سے چند گھنٹوں قبل دلہن کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار میں پولیس اہلکار نے خاتون کی جانب سے شادی کے لیے انکار کیے جانے پر طیش میں آکر شادی کے روز دلہن کو گولی مار دی۔ ملزم پولیس اہلکار کی شناخت

Loading

پولیس اہلکار نے شادی سے چند گھنٹے قبل دلہن کو گولی ماردی Read More »

روس نے اسلامی ممالک سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

روس کے نائب وزیراعظم مارات خسنولن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی ممالک ان کے ملک پر مغرب کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیراعظم مارات خسنولن نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک روس پر مغرب کی جانب سے عائد پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے اور

Loading

روس نے اسلامی ممالک سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا Read More »