تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام منہاج سینٹر ڈبلن میں محفل میلاد النبیؐ کا انعقاد کیا گیا ۔
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے سینیئر نائب صدکی والدہ ماجدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور محفل نعت کا انعقاد ۔
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام منہاج اسلامک سنٹر ڈبلن میں درود و سلام کی ایک روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔
پاکستانی کمیونٹی اور کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام، بھارتی اقدام کے خلاف ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے سینئر نائب صدر رضوان احمد طور کی والدہ ماجدہ پاکستان میں انتقال فرما گئیں
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام منہاج اسلامک سنٹر ڈبلن میں شہادت امام حسینؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام ڈبلن میں اسلامو فوبیا پر ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا