Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ رب کائنات سے رسائی اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ہے، پاک ذات تک رسائی کے لئے بندے کو اپنی تنہائی کو بھی پاکیزہ بنانا ہو گا۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ مولوی اور صوفی مولوی مذہبی معاملات میں لوگوں سے تجارت کرنے میں مصروف ہے، جبکہ صوفی اللہ تعالیٰ سے تجارت کرنے میں مصروف عمل ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی ۔۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ قرآنی فہم قرآنی فہم انسان کو حکمت و دانائی سے آراستہ کرکے اس کو متوازن زندگی بسر کرنے کے اسلوب سے بھی آگاہی فراہم کرتا ہے۔

Loading