روشنی کی باتیں…تنہائی اور انجمن آرائی۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ تنہائی اور انجمن آرائی اللہ کا محبوب بندہ تنہائی میں ذکر الہی کی بدولت انجمن سجا لیتا ہے۔جبکہ انجمن ارائی میں تنہا ہو تا ہے۔