عرش سےفرش ملائے ہے خدا آج کی رات
عقل سے بالا ہے خالق کی عطا آج کی رات
عشق سدرہ سے بھی بالا ہے بتانے کے لیئے
پہنچے معراج پہ محبوبِ خُدا آج کی رات
طاہرہ رُباب جرمنی
![]()

