روشنی کی باتیں۔۔درود شریف اور نور۔۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ درود شریف اور نور رسول محتشمﷺ پر کثرت اور باقاعدگی سے درود شریف پڑھنے والے بندے کا باطن نور بن جاتا ہے۔