Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکا میں لاکھوں افراد کی نوکریاں خطرے میں، ٹرمپ انتظامیہ کو چھانٹی کی اجازت مل گئی

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے صدرٹرمپ کو وفاقی ملازمین کی  بڑے پیمانے  پر چھانٹیوں کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی اجازت کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے پاس کئی اداروں سے بڑی تعداد میں ملازمین فارغ کرنے کا راستہ کُھل گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ یقینی طور […]

Loading

امریکا میں لاکھوں افراد کی نوکریاں خطرے میں، ٹرمپ انتظامیہ کو چھانٹی کی اجازت مل گئی Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کر دیا

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد کردیا اور کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن ممکن ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور مشرق وسطی کے مندوب اسٹیو وٹکوف سے

Loading

اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کر دیا Read More »

اسرائیل نے بلآخر غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

غزہ: 7 اکتوبر 2023سے جاری حماس اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کا ٹز کا کہنا ہے کہ غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد حصے میں سے زیادہ تر خالی کردیں گے جبکہ غزہ کے دیگر 25

Loading

اسرائیل نے بلآخر غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی Read More »

درست وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹاؤں گا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران جنگ ختم ہوگئی اور اب درست وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹائیں گے ۔ وائٹ ہاؤس میں دیے گئے  عشائیے پر اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ گفتگو میں امریکی صدر نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ   امریکا نے ایران کی 3 نیوکلیئر تنصیبات کو تباہ

Loading

درست وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹاؤں گا: امریکی صدر Read More »

نیتن یاہو کا فلسطین میں دو ریاستی حل سے انکار، اسرائیلی تباہی کا پلیٹ فارم قرار دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطین میں دو ریاستی حل سے انکار کردیا۔  وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات کے دوران صحافیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے دو ریاستی حل سے متعلق سوال کیا تو ٹرمپ نے سوال اسرائیلی وزیراعظم کی جانب موڑ دیا۔ اس موقع پر صحافی کو جواب دیتے ہوئے

Loading

نیتن یاہو کا فلسطین میں دو ریاستی حل سے انکار، اسرائیلی تباہی کا پلیٹ فارم قرار دیدیا Read More »

شمالی عراق: غار میں تلاشی کے دوران گیس کے اخراج سے 8 ترک فوجی ہلاک

شمالی عراق میں غار میں تلاشی کے دوران گیس کے اخراج سے 8 ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔ ترک وزارت دفاع نے پیر کے روز تصدیق کی کہ شمالی عراق میں ایک غار میں تلاشی کی کارروائی کے دوران میتھین گیس کے اخراج سے 8 ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔ ترک وزارت دفاع نے کہا کہ

Loading

شمالی عراق: غار میں تلاشی کے دوران گیس کے اخراج سے 8 ترک فوجی ہلاک Read More »

ٹرمپ کا ایلون مسک کے تیسری سیاسی جماعت کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کی جانب سے تیسری سیاسی جماعت کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ میں محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سابق سربراہ ایلون مسک نے گزشتہ روز امریکا میں ایک نئی سیاسی جماعت امریکا پارٹی کے قیام

Loading

ٹرمپ کا ایلون مسک کے تیسری سیاسی جماعت کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا Read More »

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

دوحہ: قطر میں اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔  فلسطینی ذرائع نے  برطانوی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے پہلا بالواسطہ مذاکراتی دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

Loading

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم Read More »

غزہ میں اسرائیلی مظالم سے 48 نامور تجارتی ادارے معاشی فائدہ اٹھاتے ہیں: نمائندہ خصوصی یو این

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے کہا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی مظالم سے امریکا سمیت دیگر ممالک کے 48 نامور اور بڑے تجارتی ادارے معاشی فائدہ اٹھاتے ہیں۔ فرانسسکا البانیز نے غزہ نسل کشی پر اسرائیل کو عالمی تجارتی اداروں کی معاونت پر مبنی ’قبضے کی معیشت سے نسل کشی کی معیشت‘ نامی رپورٹ

Loading

غزہ میں اسرائیلی مظالم سے 48 نامور تجارتی ادارے معاشی فائدہ اٹھاتے ہیں: نمائندہ خصوصی یو این Read More »

حماس نے غزہ جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دیدیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور امریکاکی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے  نئے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پر مشاورت مکمل کر لی

Loading

حماس نے غزہ جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دیدیا Read More »