غزل۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی تتلی بن کے، کبھی پھولوں کا، نظارہ بن کے وہ میری نظروں میں، رہتا ہے، ستارہ بن کے میں اسے، دیکھنے سے پہلے، وضو کرتا ہوں وہ میری آ نکھوں میں، کھلتا ہے، سپارہ بن کے دل پہ اک، طور کا شعلہ سا لپک جاتا ہے وہ آ ئے، سامنے جو، نور […]
![]()
غزل۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »









