فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم جس شخص میں قُربانی کرنے کی وُسعَت ہو پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے۔ (اِبن ماجہ ج۳ص۵۲۹ حدیث۳۱۲۳)
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »









