Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: ‏“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” ‏اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ ‏(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت سیِّدُناشَدّادبن اَوس   رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسولِ کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا : ’’دانا وعقل مند وہ ہے جو اپنے نفس کو مُطِیع وتابعداربنائے اور موت کے بعد کے لئے عمل کرے اور عاجز وبے بس وہ ہے جونفسانی خواہش کی پیروی کرے …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

حضور نبی اکرم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہيں ہوسکتا جب تک اس کی خواہشات میرے لائے ہوئے احکامات کے تابع نہ ہوجائیں۔‘‘ (نوادر الاصول فی احاديث الرسول، ۶/ ۴۵۳)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!2

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص اس  وقت تک کامل مومن نہيں ہوسکتا جب تک اس کی خواہشات میرے لائے ہوئے احکامات کے تابع نہ ہوجائیں۔‘‘  (نوادر الاصول فی احاديث الرسول، ۶/ ۴۵۳) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‏ ”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“ ‏(صحیح بخاری، ۷۲۳۵) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن عُمَر     رضی اللہ عنہما   بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسولُ اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے میرے دونوں کاندھوں کو ہاتھوں میں لے کر ارشاد فرمایا: ’’دنیا میں پر دیسی یا راہ گزر (یعنی آبائی وطن سے دور رہنے والے یامسافر)کی طرح  …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ‏رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے …

فرمان عالی شان۔۔۔ Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔ ‏(السلسلۃ الصحیحۃ …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading