فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶)