سید بلال حسین سجادہ نشین (درگاہ اجمیر شریف) کے اعزاز میں دی ہیگ کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے کا اہتمام۔
ہالینڈ، سید بلال حسین سجادہ نشین (درگاہ اجمیر شریف) کے اعزاز میں معروف سماجی شخصیت میاں عاصم کا دی ہیگ کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے کا اہتمام، قریبی دوست بھی مدعو کئے گئے ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ جاوید عظیمی ۔۔۔عکاسی۔۔۔ جاوید بٹ پیارا )روحانی سلسلہ چشتیہ کے معروف صوفی بزرگ خواجہ خواجگان حضرت […]
![]()









