تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ڈبلن ائرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال ۔
مانچسٹر فیوچرویزن کے چیئرمین سید سجاد حیدر کاظمی نے علی رضا سید چیئرمین کشمیر کونسل ای یو اے کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔
برطانیہ کے معروف بزنس مین ورلڈ میٹل رسائیکلنگ کے ڈائریکٹر ضیاء فرید کے صاحبزادے آحمد فرید شادی کے بندھن میں بندھ گئے
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر سید علی عباس شاہ بخاری کا ڈبلن ائرپورٹ پرپرتپاک استقبال ۔
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے ڈائریکٹر سید علی عباس شاہ بخاری 11 دسمبر بروز پیر کو آئرلینڈ کا خصوصی دورہ کریں گے ۔