ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ مزیدار پھل آج ہی کھانا شروع کر دیں
اگر آپ عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس خشک پھل کا استعمال عادت بنالیں جو ہر موسم میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ خشک آلو بخارے کھانے سے عمر …
ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ مزیدار پھل آج ہی کھانا شروع کر دیں Read More »