Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خوشی کی لہریں اگر آپ حقیقی خوشی چاہتے ہیں تو کسی نابینا شخص کو بغیر کسی لالچ سڑک پار کروادیں، اس کے بعد آپ کے باطن میں خوشی کی لہریں دوڑ جائیں گے۔

Loading

روشنی کی باتیں Read More »

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں دل اور دماغ دل سے کئے گئے فیصلوں سے ذاتی مفادات  حاصل ہوتے ہیں جبکہ دماغ یا شعور سے کئے گئے فیصلے اجتماعی مفادات کے حصول کے لئے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

روشنی کی باتیں Read More »

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں جسمانی اور روحانی غذا جسم کی غذا قورمہ، بریانی اور دیگر اشیاء ہیں مگر روح کی غذا اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے، جب ان دونوں میں توازن ہو تو زندگی خوشگوار اور آسان ہو جاتی ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

روشنی کی باتیں Read More »

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں خیالات کے اثرات اگر انسان کے خیالات مثبت ہوں تو اس کی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے جبکہ منفی خیالات کا حامل انسان نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگی کو بھی عذاب بنا دیتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

روشنی کی باتیں Read More »