Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کا جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار کردیا، ذرائع کے مطابق ابھی سب کچھ زیر غور ہے ، حتمی نہیں۔ دوسری طرف ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوشش کی تعریف کی۔ ترجمان اسماعیل بقائی نےکہا کہ جنگ بندی […]

Loading

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کا جمعے کو اسلام آباد میں مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار Read More »

صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن نہیں دی: ترجمان وائٹ ہاؤس

صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن نہیں دی: ترجمان وائٹ ہاؤس انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہےکہ صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ سیز فائر کے لیےکوئی ڈیڈ لائن طے نہیں کی۔ ترجمان کیرولین لیوٹ نے  جنگ بندی کے لیے 3 سے 5

Loading

صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن نہیں دی: ترجمان وائٹ ہاؤس Read More »

ایرانی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار ہے: امریکی خفیہ حکام کا انکشاف

امریکی خفیہ حکام نے انکشاف کیا ہےکہ ایران کی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار  ہے۔  امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس سے واقف کئی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ  ایران کے میزائل، فضائیہ اور بحری قوت کا بڑا حصہ محفوظ  ہے۔ امریکی خفیہ حکام  کے مطابق ایران کی فوجی صلاحیتیں

Loading

ایرانی فوجی طاقت امریکی دعوؤں سے زیادہ برقرار ہے: امریکی خفیہ حکام کا انکشاف Read More »

آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے نظامِ ادائیگی نے خطے میں تیل سپلائی روک دی

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے پیشگی منظوری اور فیس کی ادائیگی کا نیا نظام عالمی معیشت پر اثر انداز ہونا شروع ہو گیا ہے۔ دفاعی اور معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نئے نظام کی وجہ سے آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک میں نمایاں کمی آئی

Loading

آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے نظامِ ادائیگی نے خطے میں تیل سپلائی روک دی Read More »

ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کیوں کی؟ اسلام آباد مذاکرات اور وائٹ ہاؤس کی اندرونی کہانی

واشنگٹن میں منگل کی سہ پہر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی قومی سلامتی کی ٹیم کے ساتھ ایک انتہائی اہم میٹنگ کی جس کا مقصد یہ فیصلہ کرنا تھا کہ ایران کے حوالے سے اگلا قدم کیا ہونا چاہیے۔ ایک طرف جنگ بندی کی آخری مہلت ختم ہونے کے قریب تھی اور

Loading

ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کیوں کی؟ اسلام آباد مذاکرات اور وائٹ ہاؤس کی اندرونی کہانی Read More »

آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی ختم ہوگی تو مذاکرات کرلیں گے: ایران

آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی ختم ہوگی تو مذاکرات کرلیں گے: ایران انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکا اگر ناکہ بندی ختم کر دے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی روک دے تو ایران مذاکرات کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہے، جو ممکنہ

Loading

آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی ختم ہوگی تو مذاکرات کرلیں گے: ایران Read More »

ایران جنگ: تیل کی قیمت 5 فیصد اضافے کے ساتھ 100 ڈالر کے قریب، عالمی حصص بازار مندی کا شکار

اسلام آباد: عالمی مالیاتی منڈیاں منگل کے روز اس وقت محتاط ہوگئیں جب تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک اضافہ ہوا، جس نے برینٹ کروڈ کو 100 ڈالر کی حد کے قریب پہنچا دیا، کیونکہ ایران تنازع میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ بندی کے مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال نے سرمایہ کاروں

Loading

ایران جنگ: تیل کی قیمت 5 فیصد اضافے کے ساتھ 100 ڈالر کے قریب، عالمی حصص بازار مندی کا شکار Read More »

دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات کسی صورت قبول نہیں: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ ہمیں دھمکیوں کیساتھ مذاکرات کسی صورت قبول نہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا کہ  ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ‘ہتھیار ڈالنے کی میز’ میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

Loading

دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات کسی صورت قبول نہیں: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نیتن یاہو، ٹرمپ اور پیوٹن کو انسانی حقوق کا شکاری قرار دے دیا

بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی میں پیش پیش ہیں۔ عالمی انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ‘ایک ایسا عالمی ماحول، جہاں وحشیانہ رویے پنپ سکیں، طویل عرصے سے تشکیل پا رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق

Loading

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نیتن یاہو، ٹرمپ اور پیوٹن کو انسانی حقوق کا شکاری قرار دے دیا Read More »

ایران کیساتھ جلد ڈیل ہوجائےگی مگر جلد بازی میں کوئی بُری ڈیل نہیں کروں گا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل جلد ہو جائے گی مگر وہ جلد بازی میں کوئی بُری ڈیل نہیں کریں گے۔ امریکی صدر نے ڈیل ہونے تک ایران کی بحری ناکہ بندی بھی برقرار  رکھنے کا اعلان کردیا اور بتایا کہ  جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر

Loading

ایران کیساتھ جلد ڈیل ہوجائےگی مگر جلد بازی میں کوئی بُری ڈیل نہیں کروں گا: امریکی صدر Read More »