Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

چینی آبدوز اپنے ہی جال میں پھنس گئی، افسران سمیت 55 نیوی اہلکار ہلاک: برطانوی رپورٹ

چینی جوہری آبدوز غیر ملکی بحری جہازوں کو پھنسانے کے لیے بچھائے گئے اپنے ہی جال میں پھنس گئی جس کے نتیجے میں 55 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ کی انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق چین کی جوہری آبدوز یلو سی میں غیر ملکی بحری جہازوں کے لیے بچھائے گئے جال یعنی زنجیر اور اینکر […]

Loading

چینی آبدوز اپنے ہی جال میں پھنس گئی، افسران سمیت 55 نیوی اہلکار ہلاک: برطانوی رپورٹ Read More »

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر کو منتخب کیا گیا ہے۔ سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی جس کے بعد لبرل پارٹی کےگریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے 38 ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ کینیڈاکے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر

Loading

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب Read More »

امریکا نے خالصتان کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کردیا

امریکا نے خالصتان کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کردیا، امریکی ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا خالصتان معاملے کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ سمجھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا میں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی کا حق ہے، پہلی ترمیم کے تحت

Loading

امریکا نے خالصتان کے معاملے پر اپنا مؤقف پیش کردیا Read More »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی ہی توہین کر دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی توہین کر دی۔  نیویارک کے ایک جج نے گذشتہ ہفتے سول فراڈ کے مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیا تھا۔ تاہم پیر کو نیویارک کی عدالت میں اپنے خلاف سول فراڈ مقدمے کی سماعت

Loading

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی ہی توہین کر دی Read More »

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی: بھارت نے کینیڈا کو فوری طور پر اپنے سفارتکاروں کی تعداد میں ایک تہائی کمی کا حکم دے دیا۔ بھارت اور کینیڈا کے درمیان خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے کینیڈا میں قتل کے بعد جہاں

Loading

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا Read More »

انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سے تعاون جاری ہے، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی فورمز پر تعاون جاری ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری ہے، ان میں دہشتگرد گروہوں کی فہرست اور عالمی حکمت عملی سمیت متعدد امور شامل ہیں۔ انہوں نے

Loading

انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سے تعاون جاری ہے، امریکا Read More »

برطانیہ بھر میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے سامان پر پابندی عائد

برطانیہ میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے سامان جیسے پلیٹوں، کپ، چمچ اور کانٹے وغیرہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل 2022 میں اسکاٹ لینڈ جبکہ ستمبر 2023 میں ویلز میں اس طرح کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ پلیٹوں اور دیگر سامان کے ساتھ ساتھ ایک بار استعمال

Loading

برطانیہ بھر میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے سامان پر پابندی عائد Read More »

ترکیہ کو یورپی یونین سےکوئی توقعات نہیں ہیں: رجب طیب اردوان

ترک صدر  رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ ترکیہ کو  یورپی یونین سےکوئی توقعات نہیں ہیں۔ ترک پارلیمان کے اجلاس سے خطاب میں صدر ردوان کا کہنا تھا کہ  آج انقرہ میں دہشت گردی کرنے والے اپنے عزائم میں ناکام ہوگئے، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ آور مارے گئے، شہر میں دہشت گردی کی

Loading

ترکیہ کو یورپی یونین سےکوئی توقعات نہیں ہیں: رجب طیب اردوان Read More »

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان کی پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی

زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے  چمن فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کردی۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں تیز لرزش ریکارڈ کی گئی

Loading

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان کی پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی Read More »

کینیڈین حکومت کا دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور

کینیڈین حکومت کی جانب سے اپنے دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرےگی کیونکہ دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کا حصہ ہے جس کے بعد کینیڈا کا اگلے برس دفاعی

Loading

کینیڈین حکومت کا دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور Read More »