Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

یونان نےکشتی ڈوبنے سے قبل اسکی نگرانی کی پیشکش کو نظر اندازکیا تھا: یورپی بارڈر ایجنسی

یورپی یونین کی بارڈر اینڈر کوسٹ گارڈ ایجنسی فرنٹیکس نے دعویٰ کیا ہےکہ یونان نے گزشتہ دنوں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی ایجنسی کا کہنا ہےکہ  ان کے طیارے نے ‘جو کہ ری فیول کے لیے واپس […]

Loading

یونان نےکشتی ڈوبنے سے قبل اسکی نگرانی کی پیشکش کو نظر اندازکیا تھا: یورپی بارڈر ایجنسی Read More »

ویگنر گروپ کا روسی فوج کیخلاف بغاوت کا اعلان، ماسکو کی سڑکوں پر ٹینک بلا لیے گئے

روس کیلئے یوکرین میں کامیابی سمیٹنے والے نیم فوجی دستے ویگنر گروپ نے روسی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا، روس کی جانب سے صورتحال سے نمٹنے کیلئے ماسکو کی سڑکوں پر ٹینک بلالیے گئے۔ نیم فوجی دستے  ویگنر گروپ نے روسی طیاروں کی جانب سے اپنے ہر اول دستے میں شامل اہلکاروں

Loading

ویگنر گروپ کا روسی فوج کیخلاف بغاوت کا اعلان، ماسکو کی سڑکوں پر ٹینک بلا لیے گئے Read More »

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

سعودی عر ب  میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسوہ فیکٹری نے  نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا۔    عرب میڈیا  کے مطابق رواں برس  غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا جب کہ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتا تھا۔ رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام

Loading

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا Read More »

مودی کی حکومت اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے: اوباما

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا سے متعلق سوال پر سابق امریکی صدر کا کہنا

Loading

مودی کی حکومت اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے: اوباما Read More »

آبدوز ’ ٹائٹین ‘ میں4 مرتبہ سفر کرنیوالے مسافر نے ہر بار کیا دیکھا؟ حیران کن انکشافات

18 جون کو بحراوقیانوس میں لاپتا ہونے کے بعد تباہ ہونے والی بد قسمت آبدوز ٹائٹین میں 4 بار سفر کا تجربہ رکھنے مسافر مائیک ریس نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ٹی وی کامیڈی مصنف اور مشہور کارٹون سیریز دی سمپسنز کے پروڈیوسر مائیک ریس نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں

Loading

آبدوز ’ ٹائٹین ‘ میں4 مرتبہ سفر کرنیوالے مسافر نے ہر بار کیا دیکھا؟ حیران کن انکشافات Read More »

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا

حج ادائیگی کے خواہشمند  محمد شفیق نامی  پاکستانی شہری نے  اپنی معذوری  کو  بھی اپنے جوش، امید اور عزم پر حاوی نہ ہونے دیا اور حج ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔  مضبوط عزم اور استقامت کی بدولت 43 سالہ محمد شفیق بیساکھیوں کے ساتھ حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ  گئے ہیں۔  محمد

Loading

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا Read More »

لاپتہ ٹائٹن آبدوز میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ طور پر ختم

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کے دوران لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش اب زیادہ شدت اختیار کر گئی ہے کیونکہ امدادی اداروں کو خدشہ ہے کہ ٹائٹن میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ طور پر ختم ہوگئی ہوگی۔ امریکی کوسٹ گارڈ حکام کا تخمینہ ہے کہ ٹائٹن آبدوز میں سوار

Loading

لاپتہ ٹائٹن آبدوز میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ طور پر ختم Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اور مذموم جعلی مقابلہ

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اور مذموم جعلی مقابلہ سامنے آیا ہے، جعلوں مقابلوں کی آڑ میں بھارتی فوج کا بے گناہ لوگوں کا قتل عام ایک عرصے سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 31 مئی 2023 کو بھارتی فوج نے گاوٴں کرمارہ ضلع پونچھ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام

Loading

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اور مذموم جعلی مقابلہ Read More »

جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین کا شدید ردعمل

بیجنگ: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں، امریکا کے ریمارکس انتہائی مضحکہ خیز اور غیر ذمہ

Loading

جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین کا شدید ردعمل Read More »

نیوزی لینڈ: ریسٹورینٹ میں ایک شخص کا کلہاڑی سے حملہ، 4 افراد زخمی

نیوزی لینڈ کے ریسٹورینٹس میں ایک شخص نے کلہاڑی کے وار  کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیوزی لینڈ کے شہر  آکلینڈ کے مضافاتی علاقے البانی کے تین چائنیز ریسٹورینٹس میں پیش آیا جہاں ریسٹورینٹ میں ڈنر کے دوران ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں 4 افراد

Loading

نیوزی لینڈ: ریسٹورینٹ میں ایک شخص کا کلہاڑی سے حملہ، 4 افراد زخمی Read More »