Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک میں تعلقات کی بحالی، مفاہمت کے لیے وسیع تر علاقائی دباؤ اور عرب ریاستوں کے دوحہ کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے چار سال سے زائد عرصے کے بعد ہوئی ہے۔ اسی حوالے […]

Loading

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا Read More »

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیا چیف کون؟

بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالاسز ونگ (را) کے سربراہ کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور سامنت کمار گوئل کی جگہ روی سنہا کو نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے سامنت کمار گوئل کی جگہ آئی پی ایس افسر روی سنہا کو’را‘ کا نیا سربراہ بنایا

Loading

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیا چیف کون؟ Read More »

امریکی وزیرخارجہ کا دورہ چین، اپنے ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے دو روزہ دورے کے موقع پر چینی وزیر خارجہ چن گانگ سے وفد کے ہمراہ ساتھ ساڑھے 5 گھنٹے طویل ملاقات کی، ملاقات میں چینی محکمہ خارجہ کا وفد بھی شریک رہا۔ وزرائے خارجہ کی ملاقات کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا

Loading

امریکی وزیرخارجہ کا دورہ چین، اپنے ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات Read More »

عازمین دوران حج گرمی سے کیسے بچیں؟ سعودی ہیلتھ کونسل کے مفید مشورے

سعودی عرب میں عیدالاضحٰی کا چاند نظر آگیا ہے اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفات منگل 27 جون کو ہوگا سعودی ہیلتھ کونسل نے عازمین کو دوران حج گرمی سے بچنے کے لیے مفید مشورے دیے ہیں۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ حج

Loading

عازمین دوران حج گرمی سے کیسے بچیں؟ سعودی ہیلتھ کونسل کے مفید مشورے Read More »

چین کے امیر ترین افراد میں ایک جیک ما نے پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا

ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا ہے۔ مئی 2023 میں جیک ما نے ٹوکیو یونیورسٹی کے زیر تحت ٹوکیو کالج میں پروفیسر کے طور پر کام کرنے کی پیشکش قبول کی تھی۔ اب جون کے وسط میں انہوں

Loading

چین کے امیر ترین افراد میں ایک جیک ما نے پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا Read More »

پیوٹن نے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی منتقلی کی تصدیق کر دی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی منتقلی کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے یوکرین کے پڑوس میں بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کر دیے ہیں، صدر پیوٹن نے تصدیق کر دی۔ ایک تقریب سے خطاب میں روسی صدر پیوٹن نے کہا روس نے پہلی

Loading

پیوٹن نے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی منتقلی کی تصدیق کر دی Read More »

ہر ایک منٹ میں درجنوں ایکڑ زمین بنجر ہورہی ہے

آج دنیا بھر میں صحرا زدگی اور قحط سے حفاظت کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد خشک سالی اور قحط کے اثرات میں کمی اور صحرا زدگی کے عمل کی روک تھام سے متعلق آگاہی و شعور بیدار کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو

Loading

ہر ایک منٹ میں درجنوں ایکڑ زمین بنجر ہورہی ہے Read More »

حج کیلئے مکہ پہنچنے والی خاتون کے یہاں بچے کی ولادت

اس سال مناسک حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والی نائجیرین خاتون کے یہاں مکہ مکرمہ میں بچے کو ولادت ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کے شوہر نے اپنی 7 ماہ کی حاملہ خاتون کو مکہ مکرمہ میں نیشنل حج کمیشن آف نائیجریا کے کلینک میں داخل کرایا گیا

Loading

حج کیلئے مکہ پہنچنے والی خاتون کے یہاں بچے کی ولادت Read More »

دبئی میں 58 ارب روپے کا ولا خریدنے کے لیے کون آمنے سامنے؟

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 58 ارب پاکستانی روپے کا ولا فروخت کے لیے پیش کردیا، ولا کو خریدنے کے لیے ایک بھارتی اور ایک روسی شہری آپس میں مدمقابل ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق دبئی کے طلال الامارات محلے میں فرسائی محل کی طرز پر تیار کردہ پرآسائش ولا کی

Loading

دبئی میں 58 ارب روپے کا ولا خریدنے کے لیے کون آمنے سامنے؟ Read More »

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر

سعودی عرب اور ایران کے باہمی تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر آگئے ہیں اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کل تہران جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران جن میں کئی سالوں بعد حال ہی میں سفارتی تعلقات بحال ہوئے ہیں اب یہ باہمی تعلقات مزید مستحکم ہونے

Loading

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر Read More »