Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے الزام پرفرد جرم عائد کر دی گئی۔ ٹرمپ پر سال 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت سے متعلق مقدمے پر گرینڈجیوری نے فیصلہ سنایا جس نے پیر کے روز ایک دن کی سماعت کے بعد سابق صدر پر فرد جرم عائد کردی۔ استغاثہ […]

Loading

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد Read More »

مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز، 85 ممالک کے علماء شریک

مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس آج سے شروع ہوگئی۔ عالمی اسلامی کانفرنس وزارت اسلامی امور،دعوت وارشادکےتحت کی گئی جو 2 روز پر مشتمل ہے جس میں پاکستان سمیت 85 ملکوں کے 150 عالم دین،مفتیان کرام،اسلامی محققین شریک ہوں گے۔ کانفرنس کا مقصد مختلف ممالک کے علما، مفتیان، مکاتب فکر، محققین میں ربط قائم کرناہے۔ کانفرنس

Loading

مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز، 85 ممالک کے علماء شریک Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکبادکے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز  وادی کے مختلف علاقوں میں چسپاں کیےگئےہیں۔  پوسٹرز  پر پاکستانی عوام کو 76ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ پوسٹرز پر لکھا تھا کہ کشمیری اپنے

Loading

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹرز آویزاں Read More »

مودی کی فرمائش بی سی سی آئی کو مہنگی پڑگئی، ایکس سے ‘گولڈن ٹک’ گنوا دیا

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے وزیر اعظم نریندر مودی کی فرمائش ماننے پر سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) سے گولڈن ٹک گنوا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنے مصدقہ ایکس اکاؤنٹ پر 77ویں یوم آزادی سے قبل ڈسپلے پکچر میں بھارتی

Loading

مودی کی فرمائش بی سی سی آئی کو مہنگی پڑگئی، ایکس سے ‘گولڈن ٹک’ گنوا دیا Read More »

جوبائیڈن یوکرین کیلئے نیا پیکج واپس لیں: ری پبلکن کا صدر کو خط

امریکی سیاسی جماعت ری پبلکن نے صدربائیڈن کو یوکرین کے لیے 24 ارب ڈالر امداد کی نئی درخواست واپس لینے کیلئے خط لکھ دیا۔ ری پبلکن کے رکن ڈیوڈسن نے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہےکہ امریکی ختم نہ ہونے والی پراکسی جنگ کو اسپانسرکرتےکرتے تھک گئے ہیں جب تک

Loading

جوبائیڈن یوکرین کیلئے نیا پیکج واپس لیں: ری پبلکن کا صدر کو خط Read More »

نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق

شمالی نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا کے شہر ثریا میں پیش آیا  جہاں جمعے کی نماز کیلئے سینکڑوں نمازی مسجد میں موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مسجد 1830 میں تعمیر کی گئی

Loading

نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق Read More »

شامی فوجیوں کی بس پر داعش کے حملے میں 20 افراد ہلاک

شام میں فوجیوں کو لے جاتی ہوئی بس پر داعش کے حملے میں 20 فوجی ہلاک جبکہ کئی لاپتا ہو گئے۔  برطانوی سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ عراقی سرحد کے قریب صحرائی علاقے میں فوجی بس پر ہونے والے حملے میں 20 افراد ہلاک اور  10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

Loading

شامی فوجیوں کی بس پر داعش کے حملے میں 20 افراد ہلاک Read More »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوک سبھامیں حکومتی اتحاد کی 331 اور اپوزیشن اتحاد کی 144 نشستیں ہیں۔ بھارتی لوک سبھامیں حکومت کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کے موقع پر جب وزیراعظم نریندر  مودی نے خطاب شروع کیا تو

Loading

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی Read More »

ایران نے زیر حراست 5 امریکی شہریوں کو جیل سے رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کو جیل سے رہا کر کے گھر میں نظر بند کر دیا۔  امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے شہریوں کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں قید امریکی شہری ابھی گھروں میں

Loading

ایران نے زیر حراست 5 امریکی شہریوں کو جیل سے رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا Read More »

کینیڈا: پاکستانی نوجوان جھیل میں ڈوبتی 3 خواتین کو بچاتے ہوئے جاں بحق

حال ہی میں کینیڈا پہنچنے والا پاکستانی نوجوان رضا عزیز جھیل میں ڈوبتی 3 خواتین کو بچاتے جاں بحق گیا۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق رضا عزیز جھیل میں ڈوبتی تین خواتین کو بچانے کیلئے جھیل میں اترے تو ان کا پاؤں جھیل میں موجود جھاڑیوں میں پھنس گیا۔ رضا عزیز جھیل میں ڈوبتی 3 خواتین

Loading

کینیڈا: پاکستانی نوجوان جھیل میں ڈوبتی 3 خواتین کو بچاتے ہوئے جاں بحق Read More »