Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

چینی صدر نے بیجنگ میں ’اسٹریٹ اسٹال اکنامی‘ کی مخالفت کردی

چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے گلیوں میں اسٹالز لگانے پر عائد پابندیاں ختم کرنے کی  مخالفت کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری پر ضابطے کیلئے بیجنگ میں گلیوں میں اسٹالز لگانے پر عائد پابندی ہٹانے کے معاملے […]

Loading

چینی صدر نے بیجنگ میں ’اسٹریٹ اسٹال اکنامی‘ کی مخالفت کردی Read More »

جی سیون رکن ممالک کی روس کی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کی تیاریاں

جی سیون رکن ممالک نے روس کی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کیلئے نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں کر لی۔ یورپی یونین کے اہلکار نے کہا ہے کہ جی سیون اجلاس میں روس کی ہیروں کی تجارتی سرگرمیوں پر پابندیاں لگانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یورپی یونین کے اہلکار نے کہا ہے

Loading

جی سیون رکن ممالک کی روس کی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کی تیاریاں Read More »

عرب لیگ تیاریوں کے اجلاس میں شرکت کیلئے شامی وفد سعودی عرب پہنچ گیا

  سعودی عرب میں ہونے والے عرب لیگ اجلاس کی تیاریوں کیلئے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے شامی وفد سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گیا۔ شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد اور وزیر اطلاعات بطرس الحلاق کے جدہ پہنچنے پر کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر سعودی وزارت خارجہ کے حکام نے استعقبال

Loading

عرب لیگ تیاریوں کے اجلاس میں شرکت کیلئے شامی وفد سعودی عرب پہنچ گیا Read More »

روس کا کیف پر فضائی حملہ، ڈرونز اور میزائل داغ دیے

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس نے ایک بار پھر شدید بمباری کی جس سے شہر دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مختلف علاقوں کو روسی فضائیہ نے ہدف کا نشانہ بنایا جس سے شہر میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہےکہ

Loading

روس کا کیف پر فضائی حملہ، ڈرونز اور میزائل داغ دیے Read More »

امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے  بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری  کردی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلم کمیونٹی کے خلاف ریاستی سطح پر اقدامات کیے گئے، مذہبی اقلیتوں

Loading

امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار Read More »

سعودی عرب میں 12 دن بعد کیا ہوگا؟

دنیا کے بیشتر ملکوں موسم گرما شروع ہوگیا ہے کئی ممالک میں تو سورج آگ برسا رہا ہے سعودی عرب میں موسم گرما کا آغاز 12 دن بعد ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے تجزیہ کار عقیل العقیل نے کہا ہے کہ مملکت میں موسم گرما بارہ

Loading

سعودی عرب میں 12 دن بعد کیا ہوگا؟ Read More »

حج 2023: مکہ مکرمہ جانے والوں کے لیے سعودی حکام کی ہدایت

ریاض: رواں برس حج کے ایام قریب آنے کے بعد سعودی حکام نے اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ جانے پر پابندی عائد کردی گئی، عمرہ یا حج پرمٹ رکھنے والے افراد کے علاوہ کسی شخص کو مکہ مکرمہ نہیں جانے دیا جائے گا۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی محکمہ امن عامہ نے کہا ہے

Loading

حج 2023: مکہ مکرمہ جانے والوں کے لیے سعودی حکام کی ہدایت Read More »

ترکیہ: صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، اردوان سمیت کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ نہ لے سکا

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے البتہ ان کے 50 فیصد ووٹ جیتنے کے امکانات نہیں۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں 98 فیصد ووٹوں کی گنتی

Loading

ترکیہ: صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، اردوان سمیت کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ نہ لے سکا Read More »

اسرائیلی بمباری سے خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ فلسطینی بچہ انتقال کرگیا

اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی مسلسل بمباری کے نتیجے میں خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ بچہ تمیم داؤد انتقال کرگیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تمیم غزہ کے علاقے ریمل کا رہائشی تھا، پیر کی شب اس کی آنکھ اپنے اہلخانہ سمیت رات 2 بجے اسرائیلی بمباری سے

Loading

اسرائیلی بمباری سے خوف و ہراس کا شکار 4 سالہ فلسطینی بچہ انتقال کرگیا Read More »

افغانستان میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ قومی ادارہ برائے صحت  کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں4 سال کابچہ پولیو سے معذور ہوگیا۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اس سال دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس کے ایک سے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔ تاہم اس سال

Loading

افغانستان میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا Read More »