Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

طیب اردوان امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کیلئے پرامید

ترکیہ کے صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ وہ امریکا سے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے پہلے سے زیادہ پر امید ہیں۔ ترکیہ کے صدر طیب اردوان اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان نیٹو سمٹ کے دوران سائیڈ لائن پر ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں […]

Loading

طیب اردوان امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کیلئے پرامید Read More »

نیٹو نے یوکرین کو ہری جھنڈی دکھا دی

نیٹو میں‌ شامل ممالک نے یوکرین کو فوجی اتحاد میں شمولیت کے لیے کوئی ٹائم فریم دینے سے واضح انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو کا سربراہی اجلاس یورپی ملک لیتھوینیا میں جاری ہے جس میں نیٹو ممبر ممالک نے یوکرین کو فوجی اتحاد میں شمولیت کا ٹائم فریم دینے سے

Loading

نیٹو نے یوکرین کو ہری جھنڈی دکھا دی Read More »

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی

ترکیہ نے یورپی ملک سویڈن کی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں شمولیت کی حمایت کردی۔ گزشتہ سال یوکرین پر روسی حملے کے بعد فن لینڈ اور اس کے بعد سویڈن کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کا اعلان کیا گیا تھا جس کی ترکیہ نے مخالفت کی تھی۔ اپریل میں فن لینڈ کو نیٹو میں

Loading

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی Read More »

حج کا اختتام: سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا

سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر عمرہ سیزن شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے شہریوں کو پرمٹ جاری

Loading

حج کا اختتام: سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا Read More »

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا

برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم،

Loading

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا Read More »

توہین قرآن: معافی مانگنے تک افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کرنےکا حکم

طالبان حکومت نے سویڈن میں توہین قرآن کے واقعے کے خلاف افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکی جانب سے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ  توہین قرآن اور  مسلمانوں کے عقائد کی توہین کرنے پر سرکاری سطح پر معافی مانگنے تک

Loading

توہین قرآن: معافی مانگنے تک افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کرنےکا حکم Read More »

قرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد کویت نے سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کے نسخے شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، کویت میں کونسل آف منسٹر کی ہفتہ وار میٹنگ کے دوران سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کے نسخے چھاپنےکا فیصلہ کیا گیا

Loading

قرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلان Read More »

سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن

امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکام تعلقات  میں معمول  کے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ ہم ابھی سعودی، اسرائیل تعلقات کے معاہدے

Loading

سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن Read More »

چین کی مدد سے افغانستان سے خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی

طالبان حکومت نے چین کی مدد سے شمالی افغانستان کی قشقری آئل فیلڈ سے خام تیل نکالنےکا کام شروع کردیا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزیر  برائے معدنیات و پیٹرولیم شہاب الدین دلاور  نے چینی کمپنی کے عہدیداروں کے ہمراہ قشقری آئل فیلڈ  کا افتتاح کیا، چینی کمپنی کے تعاون سے صوبہ سرپل

Loading

چین کی مدد سے افغانستان سے خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے اپنی برطرفی کے خلاف امریکی نیوز چینل  سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔  صائمہ محسن نے لندن کی ایمپلائمنٹ ٹریبونل میں سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں امریکی نیوز چینل پر  نسلی امتیاز  برتنے اور  غیر منصفانہ برخاستگی کا الزام عائدکیا

Loading

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا Read More »