گزشتہ سال 17 ہزار سے زائد یوکرینی ریکروٹس کو عسکری تربیت دی گئی، برطانوی محکمہ دفاع
برطانوی محکمہ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران یوکرین کے17 ہزار سے زائد ریکروٹس کو برطانیہ اور دیگر اتحادیوں نے روسی حملے کے خلاف لڑنے کی تربیت دی ہے جبکہ آئندہ برس مزید ریکورٹس کو تربیت دینے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزارت دفاع کےمطابق برطانیہ کی زیر قیادت آپریشن انٹرفلیکس […]
![]()
گزشتہ سال 17 ہزار سے زائد یوکرینی ریکروٹس کو عسکری تربیت دی گئی، برطانوی محکمہ دفاع Read More »









