بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کو حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا اور حادثے کا شکار ہونے والے چارٹرڈ طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار بھی سوار تھے۔ بھارتی میڈیا […]
![]()
بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک Read More »









