Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ایران کیخلاف فوجی اور معاشی دونوں کارروائی کی جاسکتی ہے، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران سے نمٹنے کے لیے امریکا کے پاس متعدد ذرائع موجود ہیں۔ ایران کیخلاف فوجی اور معاشی دونوں کارروائی کی جاسکتی ہے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد ہے، […]

Loading

ایران کیخلاف فوجی اور معاشی دونوں کارروائی کی جاسکتی ہے، امریکی نائب صدر Read More »

فوجیوں کی کمی، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں منسوخ کردیں

امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں منسوخ کر دیں۔ جنگی مشقیں ایران کے ساتھ جاری تنازعے کے باعث منسوخ کی گئی۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے ترجمان جنوبی کورین فوج کے حوالے سے بتایا ایران جنگ کے باعث فوجیوں کی کمی کے باعث مشقیں منسوخ ہوئیں،امریکا نے فوجیوں کی کمی کے حوالے

Loading

فوجیوں کی کمی، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں منسوخ کردیں Read More »

معاشی جنگ، چیف ایرانی قومی سلامتی کونسل نے امریکا کو خبردار کردیا

چیف ایرانی قومی سلامتی کونسل میجر جنرل محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی معاشی جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمزسے تیل کا ایک  قطرہ برآمد نہیں ہونے دینگے۔ ایکس پر بیان میں محسن رضائی نے کہا امریکا کی ایران کے خلاف معاشی جنگ میں کسی بھی ملک کی حمایت کو ایران جنگی اقدام تصور

Loading

معاشی جنگ، چیف ایرانی قومی سلامتی کونسل نے امریکا کو خبردار کردیا Read More »

ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ

ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ایک فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی، جو کسی دشمن کے خلاف کیا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا

Loading

ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ Read More »

بنگلادیش نے پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔

بنگلادیش نے پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔ بنگلادیشی وزارت خارجہ کے ایڈوائزر ہمایوں کبیر کے مطابق بنگلادیش اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شامل ہونے پر غورکرسکتا ہے،تاہم اس حوالے سے فیصلہ ملکی مفادات، عالمی معیشت اور بدلتی ہوئی تجارتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ ہمایوں

Loading

بنگلادیش نے پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔ Read More »

ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان

ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی کے دوران ایک بار پھر ایران اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میں اب آبنائے ہرمز

Loading

ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان Read More »

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے خطے کے مشترکہ دفاع کے لیے ایک نئی بنیاد رکھ دی۔ معروف عالمی جریدے بلومبرگ اور آذربائیجان کے جریدے کالیبر کے مطابق مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان جیسی اہم علاقائی طاقتوں کو ایک مشترکہ دفاعی

Loading

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت Read More »

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں، ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مائیکل کوہن ریڈیو شو کے دوران کہا کہ

Loading

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ Read More »

غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ غزہ میں اس وقت 94 فیصد آبادی چھتوں سے محروم ہے. اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزه میں ہر پانچ میں سے چار

Loading

غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئےکہا ہے کہ اپوزیشن ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کرے تاکہ جمہوریت کو تقویت دے سکیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اپوزیشن کو ایک بار پھر بامقصد مذاکرات کی دعوت دیتا

Loading

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت Read More »